کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 21 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے سے 1 لاکھ 89 ہزار 643 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر کمی کے بعد 2086 ڈالر فی اونس ہے۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں