برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کاگوشت 4 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے۔

 

 

 

4 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 583 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 387 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 402 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی قیمت 249 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7350 روپے جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close