سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1100 روپے بڑھ گئی۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 185871 روپے ہوگئی۔علاوہ ازیں عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2047 ڈالر ہے۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں