نگران حکومت کا عوام کوآخری تحفہ، پیٹرول قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران حکومت نے ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار ر اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نگران وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی منظوری دے دی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close