کراچی (پی این آئی) پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا ریٹ گر گیا۔ سونے کی قیمتوں میں پھر نمایاں کمی ہوگئی۔
لاہور، کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 1100 روپے فی تولہ سستا ہو کر 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کی سطح پر آ گیا۔دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 944 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 156 روپے پر فروخت ہوا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں