گیس قیمتیں آدھی ہوگئیں

کراچی (پی این آئی) عالمی منڈی میں تین ماہ کے دوران گیس کی قیمت 45 فیصد تک کم ہو گئیں۔

عالمی گیس کی قیمت ایک ڈالر 61 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر آ گئی ہے ۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 279.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close