کراچی(پی این آئی) ڈالرکی قدر میں اضافہ۔۔۔۔۔۔۔آج روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 279 روپے 28 پیسے ہے۔یاد رہےکہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں