تازہ ترین

برائلرگوشت کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی)چکن 18روپے فی کلو سستا ہو گیا،جس کے بعد برائلر مرغی 619روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےزندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 411 روپے فی کلومقررکیا گیا جبکہ زندہ برائلرمرغی پرچون میں 427روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔دوسری جانب فارمی انڈے 239 روپے فی درجن کی سطح پر برقرارہے،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7050 روپے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں