ڈالر کی قدر گھٹ گئی

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر گھٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 5پیسے کے بعد 279روپے 70پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 39پیسے اضافہ ہوا تا اور انٹربینک میں 279روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہورہا تھا۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close