ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال سستا ہوگیا، بھارتی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ بڑھ گئے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 4 پیسے کمی سے 74.54 روپے پر آگیا۔رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے میں ریال کے نرخ 2 پیسے اور بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں ریال کے نرخ 25 پویشہ بڑھ گئے۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق پیر 5 فروری 2024ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 02 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 85 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 88 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے 80 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 73 روپے 78 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 73 روپے 82 پیسے، فیس: 15 ریال
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں