شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کی شامت آگئی، حکومت کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی)حکومت نے شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔

شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں نگراں وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز نے کہا کہ مسلسل دوسرے سال گنے کی ریکارڈ پیداوار متوقع ہے۔ گنے کے کاشت کاروں کے مفادات کا تحفظ اوّلین ترجیح ہے۔

گوہر اعجاز نے کہا کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں، شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوروں کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close