کراچی(پی این آئی)مسلسل کمی کے بعد ڈالر مہنگا ہو گیا ۔۔۔۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 279 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں