تیل قیمتوں میں پھر کمی ہوگئی، اہم خبر

ریاض(پی این آئی) مشرق وسطی میں جاری تنازعہ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کو ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

برینٹ کروڈ فیوچر 0.39فیصد کی کمی سے 82.12ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی قیمت 41سینٹ یا 0.5فیصد گر کر 76.95ڈالر پر آگئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close