سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 2018 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close