اسلام آباد(پی این آئی)گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان۔۔۔۔۔۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سفارش کردی۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا بتانا ہےکہ اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ اوگرا اس سے پہلے ایک سال میں 400 فیصد گیس ٹیرف بڑھا چکا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں