تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی۔۔ اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ برقرار ہے۔

اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی اور آئل کی 12 کلوگرام کی پیٹی 50 روپے مہنگی ہوگئی، جبکہ 12 کلوگرام درجہ دوم کا گھی و آئل کا پیک 5ہزار 270 روپے کا ہوگیا۔ درجہ دوم کا گھی اور آئل ہول سیل میں 439 روپے 16 پیسے میں دستیاب ہوگا، پرچون میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 450 سے 455 روپے تک دستیاب ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close