سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی۔اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہو کر 2022 ڈالر فی اونس ہے۔

close