ریال روپے کے مقابلے میں تگڑا،سعودی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستانی اور بھارتی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ گر گئے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال ایک پیسے اضافے سے 74.61 روپے پر آگیا۔رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کی قدر ایک پیسے بڑھ گئے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں ریال 5 پیسے سستا ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close