عوام کیلئے بڑا سرپرائز، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ۔۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 

 

 

Image

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے۔ 8 روپے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close