خریداروں کیلئے بُری خبر، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)خریداروں کیلئے بُری خبر، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔۔سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 450 روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاو 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 2055 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں