ملک میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ۔۔ خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم نے گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔

ماڑی پٹرولیم کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ ماڑی پیٹرولیم نے دریافت کیاشیوا 2 کنویں سے 6 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی شیوا 2 کنویں کی کھدائی 2 جون 2023 کو شروع کی گئی تھی۔گیس کی دریافت میں ماڑی پیٹرولیم کا حصہ 55 اور او جی ڈی سی ایل کا 35 فیصد ہےگیس کی مقدار کے لحاظ سے بڑی دریافت ہےنئی دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں بہتری آئے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں