چینی کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، فی کلو کتنی مہنگی ہوگئی؟

لاہور(پی این آئی) 2 روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ ہوا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔شوگر ڈیلرز کا کہنا ہےکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 142 روپےہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ پرچون میں چینی قیمت 150 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close