سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ۔۔ سونے کی قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا فی تولہ نیا ریٹ 2 لاکھ 16 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیا گیا۔

close