سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ ۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17ہزار روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 28 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 86 ہزار 43 روپے ہے۔

close