تیل قیمتوں میں پھر اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کے بعد ایک بڑا اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں اڑھائی فیصد تک بڑھ گئیں،برطانوی خام تیل کے سودے 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 78.46 ڈالر فی بیرل پر ہوئے،امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد فی بیرل قیمت 73.16 ڈالر تک جاپہنچی۔ آج گزشتہ روزکی نسبت برطانوی آئل کی قیمت میں کمی آئی ہے اورفی بیرل قیمت 78.01 ڈالر ہےگزشتہ روز کی نسبت امریکی آئل کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close