200روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج بروز جمعہ 15دسمبرکو ہوگی یہ رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے۔

200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک دوسرے انعام میں 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 12سو پچاس روپے کے 2394انعامات کامیاب ہونے والوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close