سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ہو گئی۔

 

 

 

لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 12 ہزار 600 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 585 روپے گری اور ریٹ ایک لاکھ 82 ہزار 270 روپے کی سطح پر آ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close