گندم کی فی من قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت میں 300روپے فی من اضافہ کر دیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ گندم کی فی من قیمت 5200روپے سے بڑھ کر 5500روپے فی من ہو گئی ہے جبکہ آٹا چکی پر آٹے کی قیمت 175روپے کلو پر برقرار ہے جبکہ گندم کی قیمت بڑھنے سے اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمت بڑھنے کا بھی امکان ہی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close