ہفتے کے پہلے روز ڈالر سستا، کتنے روپے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) آج پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔۔۔۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے کا تھا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close