سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ، فی تولہ قیمت میں 1ہزار 700 روپے کی کمی ہوگئی۔ ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 15 ہزار فی تولہ ہوگئی جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 97 ہزار 83 روپے تک ریکارڈ کی جارہی ہے،اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 84 ہزار 328 روپے ،جبکہ 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 68 ہزار 967 ریکارڈ کی جارہی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، سونے کی قیمت 20،14 ہزار ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close