عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ موقر قومی اخبار نے رائٹر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ برطانوی برینٹ کے گزشتہ روز سودے ایک فیصد کمی کے ساتھ 80.58 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے دو فیصد کمی کے ساتھ 75.54 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close