سونے کاریٹ گرگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آج سونے کی قیمت میں200روپے کی کمی کے بعد ملک میں 24قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 542 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ84 ہزار 757 روپے پر ہے جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 69 ہزار 360 روپے ریکارڈ کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close