سونا پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمت زیادہ ہو گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 2 لاکھ ، 16 ہزار 500 جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 766 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار ، 614 روپے ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close