ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر بحال ہونے لگی ، ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 25 پیسے پر آ گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں