برائلر مرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت سات روپے کم ہو گئی۔زندہ مرغی کی تھوک فی کلو قیمت 322 روپے ہو گئی قیمت میں چھ روپے کمی ہوئی جبکہ پرچون میں سات روپے کی کمی کے ساتھ فی کلو قیمت 334 ہو گئی۔ مرغی کے گوشت میں دس روپے کی نمایاں کمی ہوئی، اس طرح مرغی کا فی کلو گوشت 484 روپے کا ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close