آٹے کا تھیلا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ عوام کیلئے بُری خبر

کوئٹہ(پی این آئی) کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 130روپے مہنگا ہو گیا۔

کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 130روپے کا اضافہ ہو گیا،مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 2750سے بڑھ کر 2880روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close