ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں مزید کمی

اسلام آباد(پی این آئی) ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میںمزید کمی، کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 25 پیسے گراوٹ سے 288 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا۔دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 287 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close