ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے سے تجاوز کرگیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے ،، یورو 4 روپے ،، برطانوی پاونڈ بھی 4 روپے مہنگا ہوگیا ۔ ڈالر کی طلب بڑھنےپر روپے کی قدر میں کمی ہوگئی،انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 288 روپے سے تجاوز کرگیا،انٹربینک میں ڈالر 287.87 روپے سے بڑھ کر 288.10 روپے پر پہنچ گیا.

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close