برائلر کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7 روپے فی کلو کم ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے کی کمی سےنئی قیمت 470روپے ہو گئی ہےاور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد324روپے فی کلوتک آگئی ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close