ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کا اضافہ ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 287 روپے 80 پیسے ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close