لاہور (پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر کر دی۔
نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کاشتکاروں کا معاوضہ یقنی بنانے کیلئے اہم فیصلے کر لئے۔ گندم کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی جبکہ ریلیز پرائس 4700 روپے فی من مقرر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گنے کی قیمت 400روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں