اڑان کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر مزید کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.39 روپے سے بڑھ کر 286.50 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 71 پیسے مہنگا ہواتھا،ماہرین کے مطابق درآمدی بل اور بیرونی قرض کی طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close