اڑان جاری ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)روپے کی قدر پھر کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 285.29 روپے سے بڑھ کر 286.50 روپے پر پہنچ گیا، ماہرین کے مطابق درآمدی بل اور بیرونی قرض کی طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close