عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی ہوگی؟

اسلام آباد(پی این آئی)عوام پیٹرول پر ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی۔

بجلی مزید 55پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،بجلی مہنگی کرنے کی ڈسکوز کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی، نیپرا میں درخواست پر آج سماعت ہوگی، ڈسکوز صارفین پر 8ارب 37کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close