ڈالرکا نیا ریٹ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 281 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے احتتام پر ڈالر 280 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close