سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ جس کے بعد ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار روپے جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ ایک لاکھ 94 ہزار 333 روپے ریکارڈ کی گئی۔ دس گرام کے 24 قیراط سونے کے نرخ ایک لاکھ 81 ہزار756 روپے ،جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 66 ہزار609 روپے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close