انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)حکام ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی، حکام ایف بی آر نے کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے آج ہفتہ ایف بی آر کے دفاتر کھلے رہیں گے، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31اکتوبر ہے، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close