لاہور(پی این آئی) چکن کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی ہوگئی۔۔۔ برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔
پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں12 روپے کی کمی سے نئی قیمت 441روپے ہو گئی ۔اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کی کمی کے بعد294 روپے فی کلوتک آگئی ۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں