دو دن مسلسل مہنگا ہونے کے بعد ڈالر پھر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قدر کم ہو گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد ڈالر 280 روپے کا ہو گیا۔ کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال معمولی کمی کے بعد 74.8 روپے، اماراتی درہم 78.2 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close