پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کتنے اضافے کا امکان؟ اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے پاکستان میں بھی یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے فی لٹراضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لٹراضافہ ہوسکتا ہے۔ خیال رہے کہ بین الاقوامی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3.14 اور 1.14 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close